بی جے پی نے چنڈی گڑھ میونسپل کارپوریشن انتخابات میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 26 میں سے 20سیٹوں پر آج فتح حاصل کی۔اس
الیکشن میں بی جے پی اتحاد کی حلیف جماعت شرومنی اکالی دل کو ایک سیٹ ملی۔کارپوریشن کے ایوان میں اپوزیشن کانگریس صرف چار سیٹوں پر سمٹ گئی۔